مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: دباء کدو کے تونبے، حنتم سبزلاکھی برتن ، نقیر لکڑی کا کریدا برتن اور مزفت روغنی برتن۔...
حدیث حاشیہ:
دباء کدو کے تونبے، حنتم سبزلاکھی برتن، نقیر لکڑی کا کریدا برتن اور مزفت روغنی برتن۔
یہ چاروں شراب کے برتن تھے جس میں عرب شراب بنایا کرتے تھے۔
جب شراب کی ممانعت ہوئی تو ان برتنوں کے استعمال سے بھی ان لوگوں کو روک دیا گیا۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3492