مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: رمضان شریف میں اسی نماز کو تراویح کے نام سے موسوم کیا گیا اور غیر رمضان میں...
حدیث حاشیہ:
رمضان شریف میں اسی نماز کو تراویح کے نام سے موسوم کیا گیا اور غیر رمضان میں یہ نماز تہجد کے نام سے مشہور ہوئی۔
ان کو الگ الگ قرار دینا صحیح نہیں ہے۔
آپ رمضان ہو یا غیر رمضان تراویح یا تہجد گیارہ رکعت سے زیادہ نہیں پڑھتے تھے جن میں آٹھ رکعت نفل نماز اور تین وتر شامل ہوتے تھے۔
اس صاف اور صریح حدیث کے ہوتے ہوئے آٹھ رکعت تراویح کو خلاف سنت کہنے والے لوگوں کو اللہ نیک سمجھ عطا فرمائے کہ وہ ایک ثابت شدہ سنت کے منکر بن کر فساد برپا کرنے سے باز رہیں۔
آمین۔
باب اور حدیث میں مطابقت ظاہر ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3569