مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: مطلب یہ ہے کہ ان کو خود اپنے دماغ پر اور اپنی زبان پر قابو حاصل نہ...
حدیث حاشیہ:
مطلب یہ ہے کہ ان کو خود اپنے دماغ پر اور اپنی زبان پر قابو حاصل نہ ہوگا، جھوٹی گواہی دینے اور جھوٹی قسم کھانے میں وہ ایسے بے باک ہوں گے کہ فی الفور ہی یہ چیزیں ان کی بانوں پر آجایاکریں گی۔
بغور دیکھا جائے تو آج عام اہل اسلام کا حال یہی ہے، إلا ماشاء اللہ۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3651