الشیخ صفی الرحمن مبارکپوری رحمہ اللہ
572 لغوی تشریح : «اِنْ كَانَ» «اِنْ» حرف تاکید ہے اور یہ «اِنَّ ثقيله» سے خفیفہ ہوا ہے جسے...
572 لغوی تشریح:
«اِنْ كَانَ» «اِنْ» حرف تاکید ہے اور یہ «اِنَّ ثقيله» سے خفیفہ ہوا ہے جسے «اَلْمُخَفَّفَه» مِنَ «الْمُثَقَّلَه» کہتے ہیں۔ اصل کلام «اِنَّهُ كَانَ» تھا۔
«لَيُدْخِلُ» «اِدْخَال» سے ہے، یعنی داخل کرتے۔
«عَلَيَّ» ”یا“ مشددہ ہے، یعنی میری جانب۔
«فَاُرَجِّلُهُ» آپ کے بالوں کو کنگھی سے درست کرتی، تیل لگاتی۔ اور یہ اس بات کی دلیل ہے کہ اعتکاف کرنے والا اپنے جسم کا بعض حصہ مسجد سے باہر کر سکتا ہے، اس سے کوئی ضرر لاحق نہیں ہوتا۔ اور آدمی اعتکاف میں اپنی بیوی سے خدمت لے سکتا ہے۔
«اِلَّا لِحَاجَةٍ» مگر ضروری حاجت کے لیے۔ اس سے بول و بزار، غسل جنابت اور خون نکلوانا وغیرہ مراد ہے جو مسجد میں نہیں کیے جا سکتے۔ ٭

بلوغ المرام شرح از صفی الرحمن مبارکپوری 572