🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: غلام یہ تھے بلال، زید بن حارثہ، عامر بن فہیرہ، ابوفکیہ اور عبید بن زید حبشی ،...
حدیث حاشیہ:
غلام یہ تھے بلال، زید بن حارثہ، عامر بن فہیرہ، ابوفکیہ اور عبید بن زید حبشی، عورتیں حضرت خدیجہ اور ام ایمن تھیں یا سمیہ، غرض آزاد مردوں میں سب سے پہلے حضرت ابوبکر صدیق ؓ ایمان لائے، بچوں میں حضرت علی ؓ عورتوں میں حضرت خدیجہ ؓ۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3660