مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: ابویعلیٰ کی روایت میں ہے کہ جب عمر ؓ رسول کریم ﷺ کے پاس آئے تو آپ...
حدیث حاشیہ:
ابویعلیٰ کی روایت میں ہے کہ جب عمر ؓ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے تو آپ نے منہ پھیرلیا۔
دوسری طرف سے آئے تو ادھر سے بھی منہ پھیر لیا۔
سامنے بیٹھے تو ادھر سے بھی منہ پھیر لیا آخر انہوں نے سبب پوچھا تو آپ نے فرمایا:
ابوبکر نے تم سے معذرت کی اور تم نے قبول نہ کی۔
حافظ ابن حجر ؒ فرماتے ہیں کہ اس حدیث سے ابوبکر صدیق ؓ کی فضیلت تمام صحابہ پر نکلی۔
حضرت علی ؓ نے فرمایا کہ ان کا خطاب صدیق آسمان سے اترا۔
اس حدیث سے شیعہ حضرات کو سبق لینا چاہیے۔
جب آپ حضرت عمر ؓ پر حضرت ابوبکر ؓ کے لیے اتنے غصہ ہوئے حالانکہ پہلے زیادتی ابوبکر ہی کی تھی مگرجب انہوں نے معافی چاہی تو حضرت عمر ؓ کو فوراً معاف کرنا چاہیے تھا۔
پھر شیعہ حضرات کس منہ سے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے یار غار کو برا بھلا کہتے ہیں۔
ان لوگوں کو خدا سے ڈرنا چاہیے۔
دیکھا گیا ہے کہ حضرات شیخین پر تبرا کرنے والوں کا برا حشر ہوا ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3661