مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: معلوم ہوا کہ '' إِنَّمَا الأَعْمَالُ بِالنِّيَّاتِ'' اگر کوئی اپنی ازار ٹخنے سے اونچی بھی رکھے اور...
حدیث حاشیہ:
معلوم ہوا کہ '' إِنَّمَا الأَعْمَالُ بِالنِّيَّاتِ'' اگر کوئی اپنی ازار ٹخنے سے اونچی بھی رکھے اور مغرور ہوتو اس کی تباہی یقینی ہے۔
اگر بلا قصد اور بلانیت غرور لٹک جائے تو وہ اس وعید میں داخل نہ ہوگا۔
یہ ہر کپڑے کو شامل ہے۔
ازار ہویا پاجامہ یا کرتہ کی آستین بہت بڑی بڑی رکھنا، اگر غرور کی راہ سے ایسا کرے تو سخت گناہ اور حرام ہے۔
آج کے دور میں ازراہ کبر وغرور کو ٹ پتلون اس طرح پہننے والے اسی وعید میں داخل ہیں۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3665