مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: حضرت علی ؓ کے اس قول سے ان لوگوں نے دلیل لی ہے جو حضرت ابوبکر ؓ...
حدیث حاشیہ:
حضرت علی ؓ کے اس قول سے ان لوگوں نے دلیل لی ہے جو حضرت ابوبکر ؓ کو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد سب سے افضل کہتے ہیں، پھر ان کے بعد حضرت عمر ؓ کو جیسے جمہور اہل سنت کا قول ہے۔
عبدالرزاق محدث فرماتے ہیں کہ حضرت علی ؓ نے خود شیخین کو اپنے اوپر فضیلت دی ہے لہذا میں بھی فضیلت دیتاہوں ورنہ کبھی فضیلت نہ دیتا، دوسری روایت میں حضرت علی ؓ سے منقول ہے کہ جو کوئی مجھ کو شیخین کے اوپر فضیلت دے میں اس کو مفتری کی حد لگاؤں گا۔
اس سے اُن سُنّی حضرات کو سبق لینا چاہیے جو حضرت علی ؓ کی تفضیل کے قائل ہیں جب کہ خود حضرت علی ؓ ہی ان کو مفتری قرار دے رہے ہیں۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3671