مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: گم ہونے والا ہار حضرت اسماء ؓ کا تھا، اس لیے حضرت عائشہ ؓ کو اور بھی...
حدیث حاشیہ:
گم ہونے والا ہار حضرت اسماء ؓ کا تھا، اس لیے حضرت عائشہ ؓ کو اور بھی زیادہ فکر ہوا۔
بعد میں اللہ تعالیٰ نے اسے ملا دیا۔
حضرت اسید بن حضیر ؓ کے قول کا مطلب یہ ہے کہ حضرت ابوبکر ؓ کی اولاد کی وجہ سے مسلمانوں کو ہمیشہ فوائد وبرکات ملتے رہے ہیں۔
یہ حدیث کتاب التیمم میں بھی مذکور ہوچکی ہے۔
یہاں پر اس کے لانے سے یہ غرض ہے کہ اس حدیث سے حضرت ابوبکر ؓ کے خاندان کی فضیلت ثابت ہوتی ہے۔
اسید نے کہا:
ماھي بأول برکتکم یا آل أبي بکر۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3672