مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: سبحان اللہ یہ چاروں خلیفہ ایک دل اور ایک جان تھے اور ایک دوسرے کے خیر خواہ...
حدیث حاشیہ:
سبحان اللہ یہ چاروں خلیفہ ایک دل اور ایک جان تھے اور ایک دوسرے کے خیر خواہ اور ثنا خواں تھے اور جس نے یہ گمان کیا کہ یہ آپس میں ایک دوسرے کے مخالف اور بد خواہ تھے وہ مردود خود بدباطن اور منافق ہے۔
المرء یقیس علی نفسه کا مصداق ہے، سچ ہے:
چہ نسبت خاک رابہ عالم پاک کجا عیسیٰ کجا دجال ناپاک حافظ نے کہا کہ حضرت ابوبکر صدیق ؓ سل کا شکار ہوئے، واقدی نے کہا کہ انہوں نے سردی میں غسل کیا تھا، پندرہ دن تک بخار ہوا۔
بعض نے کہا کہ یہودیوں نے ان کو زہر دے دیا تھا۔
13ھ بماہ جمادی الاخری انہوں نے انتقال فرمایا، ان کی خلافت دوبرس تین ماہ اور چند دن رہی۔
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی طرح ان کی عمر بھی انتقال کے وقت تریسٹھ 63 سال کی تھی۔
رضي اللہ عنه وأرضاہ وحشرنااللہ في خدامه۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3677