مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اس روایت کو طبرانی نے نکالا ، لیکن حماد بن زید سے نہ کہ حماد بن سلمہ...
حدیث حاشیہ:
اس روایت کو طبرانی نے نکالا، لیکن حماد بن زید سے نہ کہ حماد بن سلمہ سے، البتہ حماد بن سلمہ نے صرف علی بن حکم سے روایت کی ہے، اس کو ابن ابی خیثمہ نے تاریخ میں نکالا۔
آپ نے حضرت عثمان ؓ کی شرم وحیا کا خیال کرکے گھٹنا ڈھانک لیا تھا۔
اگر وہ ستر ہوتا تو حضرت ابوبکر و عمر ؓ کے سامنے بھی کھلا نہ رکھتے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3695