🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: پوچھنے والا نافع نامی خارجی تھا جو حضرت عثمان اور علی ؓ ہردو کو براسمجھتاتھا، عبداللہ بن...
حدیث حاشیہ:
پوچھنے والا نافع نامی خارجی تھا جو حضرت عثمان اور علی ؓ ہردو کو براسمجھتاتھا، عبداللہ بن عمر ؓ نے حضرت علی ؓ کی خاندانی شرافت کا ذکر کیا مگر خارجیوں نے سب کچھ بھلاکر حضرت علی کے خلاف سے خروج کیا اور ضلالت وغوایت کا شکار ہوئے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3704