الشیخ صفی الرحمن مبارکپوری رحمہ اللہ
574 فائدہ : مذکورہ روایت میں ہے کہ اعتکاف کرنے والے کے لیے روزہ رکھنا شرط نہیں ۔ اس...
574 فائدہ:
مذکورہ روایت میں ہے کہ اعتکاف کرنے والے کے لیے روزہ رکھنا شرط نہیں۔ اس سے مراد نذر کا اعتکاف ہے جو رمضان کے علاوہ ہو کیونکہ رمضان میں تو روزہ ویسے ہی فرض ہے، لہٰذا رمضان میں اعتکاف کے لیے روزہ شرط ہے۔ «والله اعلم» ٭

بلوغ المرام شرح از صفی الرحمن مبارکپوری 574