🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: یہ حضرت عثمان ؓ کی رائے تھے کہ وہ حضرت زبیر کو اپنے بعد خلیفہ نامزد کردیں...
حدیث حاشیہ:
یہ حضرت عثمان ؓ کی رائے تھے کہ وہ حضرت زبیر کو اپنے بعد خلیفہ نامزد کردیں مگر علم الٰہی میں یہ مقام حضرت علی ؓ کے لیے مخصوص تھا۔
اسی لیے تقدیر کے تحت چوتھے خلیفہ راشد حضرت علی ؓ قرار پائے، اسی ترتیب کے ساتھ یہ چاروں خلفاء راشدین کہلاتے ہیں اور اسی ترتیب سے ان سے ان سب کی خلافت برحق ہے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3717