مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: یہ لشکر آنحضرت ﷺ نے مرض الموت میں تیار کیا تھا اور حکم فرمایا تھا کہ فوراً...
حدیث حاشیہ:
یہ لشکر آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے مرض الموت میں تیار کیا تھا اور حکم فرمایا تھا کہ فوراً ہی روانہ ہوجائے مگر بعد میں جلدہی آپ کی وفات ہوگئی۔
لشکر مدینہ کے قریب ہی سے واپس لوٹ آیا۔
پھرحضرت ابوبکر ؓنے اپنی خلافت میں اس کو تیار کرکے روانہ کیا۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3730