🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: باب کی مطابقت اس طرح سے ہے کہ آپ کوحضرت زید ؓ سے بہت محبت تھی۔ جب...
حدیث حاشیہ:
باب کی مطابقت اس طرح سے ہے کہ آپ کوحضرت زید ؓ سے بہت محبت تھی۔
جب ہی تو قیافہ شناس کی اس بات سے آپ خوش ہوئے۔
منافق یہ طعنہ دیا کرتے تھے کہ اسامہ کا رنگ کالا ہے، وہ زید کے بیٹے نہیں ہیں۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3731