مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: حضرت حسن ؓ کے متعلق پیش گوئی حضرت امیر معاویہ ؓ کے زمانہ میں پوری ہوئی جب...
حدیث حاشیہ:
حضرت حسن ؓ کے متعلق پیش گوئی حضرت امیر معاویہ ؓ کے زمانہ میں پوری ہوئی جب کہ حضرت حسن ؓ اور حضرت معاویہ ؓ کی صلح سے جنگ کا ایک بڑا خطرہ ٹل گیا، اللہ والوں کی یہی نشانی ہوتی ہے کہ وہ خود نقصان برداشت کرلیتے ہیں مگر فتنہ فساد نہیں چاہتے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3746