🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اس حدیث کو امام بخاری ؒ نے باب علامات النبوۃ میں دوسری سند سے وصل کیا ہے،...
حدیث حاشیہ:
اس حدیث کو امام بخاری ؒ نے باب علامات النبوۃ میں دوسری سند سے وصل کیا ہے، حافظ ابن حجر ؒ نے لکھا ہے کہ یہ حدیث قوی دلیل ہے اس بات پر کہ حضرت فاطمہ ؓ اپنے زمانہ والی اور اپنے بعد والی سب عورتوں سے افضل ہیں۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3767