مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: تفصیل میں شک راوی کی طرف سے ہے۔ ان دو جملوں میں سے غیلان نے کون سا...
حدیث حاشیہ:
تفصیل میں شک راوی کی طرف سے ہے۔
ان دو جملوں میں سے غیلان نے کون سا جملہ کہا تھا خود اپنا نام لیا تھا یا بطور کنایہ، قبیلہ ازد کے ایک شخص کا جملہ استعمال کیا تھا اور درحقیقت دونوں سے مراد خود ان کی اپنی ذات ہے وہی قبیلہ ازد کے ایک فرد تھے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3776