🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: بعض لوگوں نے ملیکہ کو حضرت انس ؓ کی دادی بتلایا ہے۔ ملیکہ بنت مالک بن عدی...
حدیث حاشیہ:
بعض لوگوں نے ملیکہ کو حضرت انس ؓ کی دادی بتلایا ہے۔
ملیکہ بنت مالک بن عدی ؓ انس کی ماں کی والدہ ہیں۔
انس کی ماں کا نام ام سلیم اور ان کی ماں کا نام ملیکہ ہے۔
أوالضمیر في جدته یعود علی أنس نفسه وبه جزم ابن سعد (قسطلاني)
یہاں بھی حضرت امام ؒ ان لوگوں کی تردید کررہے ہیں جو سجدہ کے لیے صرف مٹی ہی کو بطور شرط خیال کرتے ہیں۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 380