🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: الٹا ترجمہ: بڑے افسوس کے ساتھ قارئین کرام کی اطلاع کے لیے لکھ رہاہوں کہ موجودہ تراجم...
حدیث حاشیہ:
الٹا ترجمہ:
بڑے افسوس کے ساتھ قارئین کرام کی اطلاع کے لیے لکھ رہاہوں کہ موجودہ تراجم بخاری شریف میں بہت زیادہ لاپرواہی سے کام لیا جارہا ہے جو بخاری شریف جیسی اہم کتاب کا ترجمہ کرنے والے کے مناسب نہیں ہے، یہاں حدیث کے آخری الفاظ یہ ہیں:
”فقیل لہ قد فضلکم علی ناس کثیر“ ان کا ترجمہ کتاب تفہیم البخاری دیوبندی میں یوں کیا گیا ہے:
”آپ سے کہا گیا کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے آپ پر بہت سے قبائل کو فضیلت دی ہے۔
“ خود علمائے کرام ہی غور فرمائیں گے کہ یہ ترجمہ کہاں تک صحیح ہے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3807