مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اس حدیث میں مزید وضاحت آگئی کہ جس بستر پر آپ سویا کرتے تھے، اسی پر بعض...
حدیث حاشیہ:
اس حدیث میں مزید وضاحت آگئی کہ جس بستر پر آپ سویا کرتے تھے، اسی پر بعض دفعہ نماز بھی پڑھ لیتے۔
پس معلوم ہوا کہ سجدہ کے لیے زمین کی مٹی کا بطور شرط ہونا ضروری نہیں ہے۔
سجدہ بہرحال زمین ہی پر ہوتا ہے۔
اس لیے کہ وہ بستر یاچٹائی یا مصلّی پر بچھاہوا ہے

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 384