مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: یعنی بہ قدرت الٰہی ہڈی اور گوبر پر ان کی اور ان کے جانوروں کی خوراک پیدا...
حدیث حاشیہ:
یعنی بہ قدرت الٰہی ہڈی اور گوبر پر ان کی اور ان کے جانوروں کی خوراک پیدا ہوجائے۔
کہتے ہیں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس جنات کئی بار حا ضر ہوئے۔
ایک بار بطن نخلہ میں جہاں آپ قرآن پڑھ رہے تھے۔
یہ سات جن تھے، دوسری بار حجون میں، تیسری بار بقیع میں۔
ان راتوں میں حضرت عبد اللہ بن مسعود ؓ آپ کے ساتھ تھے۔
آپ نے زمین پر ان کے بیٹھنے کے لئے لکیر کھینچ دی تھی۔
چوتھی بار مدینہ کے باہر اس میں زبیر بن عوام ؓ موجود تھے، پانچویں بار ایک سفر میں جس میں بلال بن حارث آپ کے ساتھ تھے، جنوں کا وجود قرآن و حدیث سے ثابت ہے جو لوگ جنات کا انکا ر کرتے ہیں وہ مسلمان کہلانے کے باوجود قرآن وحدیث کا انکار کرتے ہیں۔
ایسے لوگوں کو اپنے ایمان کی خیر منانی چاہیے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3860