🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: یہ حدیث کتاب الصلوٰۃ میں گزر چکی ہے، اس باب میں اسے حضرت امام بخاری ؒ اس...
حدیث حاشیہ:
یہ حدیث کتاب الصلوٰۃ میں گزر چکی ہے، اس باب میں اسے حضرت امام بخاری ؒ اس لئے لائے کہ اس میں حضرت ابن مسعود ؓ کے حبش سے لوٹنے کا بیان ہے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3875