مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: مطلب یہ ہے کہ بعض لوگ تو غنیمت اور دنیا کامال واسباب ملنے سے پہلے گزر چکے...
حدیث حاشیہ:
مطلب یہ ہے کہ بعض لوگ تو غنیمت اور دنیا کامال واسباب ملنے سے پہلے گزر چکے اور بعض زندہ رہے ان کا میوہ خوب پھلا پھولا یعنی دین کے ساتھ انہوں نے اسلامی ترقی وکشادگی کا دور بھی دیکھا اور وہ آرام وراحت کی زندگی بھی پا گئے۔
سچ ہے ﴿إن معَ العسرِ یُسراً﴾ بے شک تنگی کے بعد آسانی ہوتی ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3897