مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: حضرت سعد کو یہ گمان ہوا کہ جنگ احزاب میں کفار قریش کی پوری طاقت لگ چکی...
حدیث حاشیہ:
حضرت سعد کو یہ گمان ہوا کہ جنگ احزاب میں کفار قریش کی پوری طاقت لگ چکی ہے اور آخر میں بھاگ نکلے تو اب قریش میں لڑنے کی طاقت نہیں رہی۔
شاید اب ہم میں اور ان میں جنگ نہ ہو۔
حضرت سعد کو یہ گمان ہوا کہ جنگ احزاب میں کفار قریش کی پوری طاقت لگ چکی ہے اور آخر میں بھاگ نکلے تو اب قریش میں لڑنے کی طاقت نہیں رہی۔
شاید اب ہم میں اور ان میں جنگ نہ ہو۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3901