مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: حضرت اسماء ؓ حضرت صدیق اکبر ؓ کی صاحبزادی ہیں جن کے بطن سے حضرت عبد اللہ...
حدیث حاشیہ:
حضرت اسماء ؓ حضرت صدیق اکبر ؓ کی صاحبزادی ہیں جن کے بطن سے حضرت عبد اللہ بن زبیر ؓ پیدا ہوئے جن کا تاریخ اسلام میں بہت بڑا مقام ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3909