🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: حدیث میں غلف کتم ہے، کتم میں اختلاف ہے۔ بعض نے کہا کہ وسمہ کو کہتے ہیں...
حدیث حاشیہ:
حدیث میں غلف کتم ہے، کتم میں اختلاف ہے۔
بعض نے کہا کہ وسمہ کو کہتے ہیں بعض نے کہا وہ آس کی طرح کا ایک پتہ ہوتا ہے اس کا درخت سخت پتھروں میں اگتا ہے اس کی شاخیں باریک دھاگوں کی طرح لٹکی ہوتی ہیں۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3920