مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اس حدیث سے انصار کا ایثار اور مہاجرین کی خود داری روز روشن کی طرح ظاہر ہے...
حدیث حاشیہ:
اس حدیث سے انصار کا ایثار اور مہاجرین کی خود داری روز روشن کی طرح ظاہر ہے کہ وہ کیسے پختہ کار مسلمان تھے۔
اس حدیث سے تجارت کی بھی ترغیب ظاہر ہے۔
اللہ پاک علماء کو خصوصاً توفیق دے کہ وہ اس پر غور کر کے اپنے مستقبل کی فکر کریں۔
اللهم آمین

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3937