مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اصل میں یہ حدیث ایک ہے جو دوسندوں سے روایت ہے۔ امام بخاری ؒ کا مقصد یہ...
حدیث حاشیہ:
اصل میں یہ حدیث ایک ہے جو دوسندوں سے روایت ہے۔
امام بخاری ؒ کا مقصد یہ ہے کہ سفیان نے علی بن عبداللہ مدینی سے یہ حدیث دوبار بیان کی، ایک بار میں توعن عطاءعن أبي أیوب کہا، اور دوسری بار میں سمعت أباأیوب کہا تو دوسری بار میں عطاء کے سماع کی ابوایوب سے وضاحت ہوگئی۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 394