مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: شاید بعد میں آپ کواس کا حکم آگیا ہوگا۔ پیشانی پر بال لٹکانا آپ نے چھوڑ دیا...
حدیث حاشیہ:
شاید بعد میں آپ کواس کا حکم آگیا ہوگا۔
پیشانی پر بال لٹکانا آپ نے چھوڑ دیا اب یہ نصاریٰ کا طریق رہ گیا ہے۔
مسلمانوں کے لئے لازم ہے کہ صرف اپنے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا طور طریق چال چلن اختیار کریں اور دوسروں کی غلط رسموں کو ہر گز اختیار نہ کریں۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3944