الشیخ صفی الرحمن مبارکپوری رحمہ اللہ
580 لغوی تشریح : «عَلَي النَّسَاءِ جِهَادٌ» کیا عورتوں پر جہاد ہے ؟ اس میں حرف استفہام محذوف ہے...
580 لغوی تشریح:
«عَلَي النَّسَاءِ جِهَادٌ» کیا عورتوں پر جہاد ہے؟
اس میں حرف استفہام محذوف ہے اور حج و عمرہ پر جہاد کا اطلاق مجازاً ہے کیونکہ ان میں بھی جہاد کی طرح مشقت و تکلیف برداشت کرنی پڑتی ہے۔ آپ نے بڑے حکیمانہ اسلوب میں جواب دیا۔
«وَاَصَلُهُ فِي الصَّحِيحِ» اس کی اصل صحیح میں ہے۔ صحیح سے یہاں صحیح بخاری مراد ہے۔ یہ حدیث عمرے کے وجوب کی دلیل ہے۔٭

بلوغ المرام شرح از صفی الرحمن مبارکپوری 580