مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: ہر چند حضرت کعب ؓ جنگ بدر میں بھی شریک نہیں ہوئے تھے مگر چونکہ بدر میں...
حدیث حاشیہ:
ہر چند حضرت کعب ؓ جنگ بدر میں بھی شریک نہیں ہوئے تھے مگر چونکہ بدر میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا قصد جنگ نہ تھا اس لیے سب لوگوں پر آپ نے نکلنا واجب نہیں رکھا برخلاف جنگ تبوک کے۔
اس میں سب مسلمانوں کے ساتھ جانے کا حکم تھا جو لوگ نہیں گئے ان پر اس لیے عتاب ہوا۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 3951