مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: بیان کرنے والے عبادبن بشرنامی ؓ ایک صحابی تھے اوریہ بنی حارثہ کی مسجد تھی جس کو...
حدیث حاشیہ:
بیان کرنے والے عبادبن بشرنامی ؓ ایک صحابی تھے اوریہ بنی حارثہ کی مسجد تھی جس کو آج بھی مسجدالقبلتین کے نام سے پکارا جاتا ہے۔
اللہ کا شکر ہے کہ راقم الحروف کو ایک مرتبہ1951 ءمیں اوردوسری مرتبہ 1962 ءمیں یہ مسجددیکھنے کا شرف حاصل ہوا۔
قباوالوں کو دوسرے دن خبرہوئی تھی وہ فجر کی نماز پڑھ رہے تھے اورنماز ہی میں کعبہ کی طرف گھوم گئے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 399