🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: نفل نمازیں سواری پر پڑھنا درست ہے اوررکوع سجدہ بھی اشارے سے کرنا کافی ہے۔ ایک روایت...
حدیث حاشیہ:
نفل نمازیں سواری پر پڑھنا درست ہے اوررکوع سجدہ بھی اشارے سے کرنا کافی ہے۔
ایک روایت میں ہے کہ اونٹنی پر نماز شروع کرتے وقت آپ صلی اللہ علیہ وسلم قبلہ کی طرف منہ کرکے تکبیر کہہ لیا کرتے تھے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 400