🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: یہود ایسی غدار بے وفا قوم کا نام ہے جس نے خود اپنے ہی نبیوں اور رسولوں...
حدیث حاشیہ:
یہود ایسی غدار بے وفا قوم کا نام ہے جس نے خود اپنے ہی نبیوں اور رسولوں کے ساتھ بیشتر مواقع پر بے وفائی کی ہے۔
آج کے یہودی جو اسرائیلی حکومت قائم کرکے ارض فلسطین پر غاصبانہ قبضہ کئے بیٹھے ہیں اپنی فطری غداری و بے وفائی کی زندہ مثال ہیں۔
اسی مصلحت کے تحت اللہ تعالی نے ارض حجاز کو اس غدار قوم سے خالی کرا دیا۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 4028