مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: گذشتہ حدیث سے ثابت ہوا کہ کچھ صحابہ نے باوجود اس کے کہ کچھ نماز کعبہ کی...
حدیث حاشیہ:
گذشتہ حدیث سے ثابت ہوا کہ کچھ صحابہ نے باوجود اس کے کہ کچھ نماز کعبہ کی طرف پیٹھ کرکے پڑھی مگر اس کو دوبارہ نہیں لوٹایا اوراس حدیث سے یہ نکلا کہ آپ نے بھول کر لوگوں کی طرف منہ کرلیا اورکعبہ کی طرف آپ کی پیٹھ ہوگئی مگرآپ صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز کو پھر بھی نہیں لوٹایا، باب کا یہی مقصود تھا۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 404