مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: عبدالرحمن بن عوف ؓ عشرہ مبشرہ میں سے تھے پھر بھی انہوں نے حضرت مصعب بن عمیر...
حدیث حاشیہ:
عبدالرحمن بن عوف ؓ عشرہ مبشرہ میں سے تھے پھر بھی انہوں نے حضرت مصعب بن عمیر ؓ کو کسر نفسی کے لیے اپنے سے بہتربتایا۔
مصعب بن عمیر ؓ وہ قریشی نوجوان تھے جو ہجرت سے پہلے ہی مدینہ میں بطور مبلغ کام کر رہے تھے۔
جن کی کوششوں سے مدینہ میں اسلام کو فروغ ہوا۔
صد افسوس کہ شیر اسلام احد میں شہید ہو گیا۔
(رضی اللہ عنه)

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 4045