🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: بئر معونہ میں ستر وہ آدمی شہید ہوئے جو سب انصاری تھے اور قرآن مجید کے قاری...
حدیث حاشیہ:
بئر معونہ میں ستر وہ آدمی شہید ہوئے جو سب انصاری تھے اور قرآن مجید کے قاری تھے۔
جو محض تبلیغی خدمات کے لیے نکلے تھے مگر دھوکے سے کفار نے انکو شہید کر ڈالا تھا۔
آگے حدیث میں ان کی تفصیل آرہی ہے اور آگے والی احادیث میں بھی کچھ ان کے کوائف مذکور ہیں۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 4078