مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: فائدہ اٹھانے والے وہ صحابہ کرام جوبعد مین اقطارارض کے وارث ہوکر وہاں کےتاج وتخت کےمالک ہوئے...
حدیث حاشیہ:
فائدہ اٹھانے والے وہ صحابہ کرام جوبعد مین اقطارارض کے وارث ہوکر وہاں کےتاج وتخت کےمالک ہوئے اور اللہ نےان کو دنیا میں بھی خوب دیا اور آخرت میں بھی اجرعظیم کےحق دارہوئے اورجولوگ پہلے ہی شہید ہوگئے، ان کا سارا ثواب آخرت کےلیے جمع ہوا۔
دنیا میں انہوں نےاسلام ترقی کا دور نہیں دیکھا۔
ان میں حضرت مصعب بن عمیر جیسے نوجوان اسلام کےسچے فدائی بھی تھے جن کا ذکر یہاں کیا گیا ہے۔
یہ قریشی نوجوان اسلام کےاولین مبلغ تھےجو ہجرت نبوی سےپہلے ہی مدینہ آکر اشاعت اسلام کا اجر عظیم حاصل فرما رہے تھے۔
ان کی تفصیلی حالات باربار مطالعہ کےقابل ہیں جو کسی دوسری جگہ تفصیل سےلکھے گئے ہیں۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 4082