مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: آنحضرت ﷺ نے ان ستر قاریوں کو اس لیے بھیجا تھا کہ قبائل رعل اور ذکوان اور...
حدیث حاشیہ:
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ان ستر قاریوں کو اس لیے بھیجا تھا کہ قبائل رعل اور ذکوان اور عصیہ اور بنو لحیان کے لوگو ں نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آکر کہا تھا کہ ہم مسلمان ہو گئے ہیں ہماری مدد کے لیے کچھ مسلمان بھیجئے۔
یہ بھی مروی ہے کہ ابو براء عامر بن مالک نامی ایک شخص آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں آیا اور کہنے لگا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ! آپ چند مسلمانوں کو نجد کی طرف بھیج دیں تو مجھے امید ہے کہ نجد والے مسلمان ہوجائیں گے۔
آپ نے فرمایا میں ڈرتا ہوں نجد والے ان کو ہلاک نہ کر دیں۔
وہ شخص کہنے لگا میں ان لوگو ں کو اپنی پناہ میں رکھوںگا۔
اس وقت آپ نے یہ ستر صحابی روانہ کئے۔
صرف ایک صحابی کعب بن زید ؓ زخمی ہو کر بچ نکلے تھے۔
جنہوں نے مدینہ آکر خبر دی تھی۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 4088