مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اس حدیث میں ’’ نسخ قرآنا، سےمراد کتاب اللہ ہے، جیسا کہ عبدالاعلیٰ کی روایت میں ہے۔...
حدیث حاشیہ:
اس حدیث میں ” نسخ قرآنا، سےمراد کتاب اللہ ہے، جیسا کہ عبدالاعلیٰ کی روایت میں ہے۔
ان قاریوں کی ایک خاص صفت یہ بیان کی گئی کہ یہ حضرات دن میں رزق حلال کےلیے لکڑیاں فروخت کیا کرتے تھے۔
آج کےقاریوں جیسے نہ تھے جو فن سےقرات کوشکم پروری کا ذریعہ بنائے ہوئے ہیں اورجگہ جگہ قرات پڑھ پڑھ کردست سوال دراز کرتے رہتے ہیں۔
الاماشاءاللہ۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 4090