🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: ان قبائل کا جرم اتنا سنگین تھا کہ ان کے لیے بد دعا کرنا ضروری تھا۔ اللہ...
حدیث حاشیہ:
ان قبائل کا جرم اتنا سنگین تھا کہ ان کے لیے بد دعا کرنا ضروری تھا۔
اللہ تعالی نے اپنے رسول کی بد دعا قبول کی اور یہ قبائل تباہ ہو گئے۔
الاما شاءاللہ۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 4091