مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: آپ نے انصار اور مہاجرین کی موجودہ تکالیف کو دیکھا تو ان کی تسلی کے لیے فرمایا...
حدیث حاشیہ:
آپ نے انصار اور مہاجرین کی موجودہ تکالیف کو دیکھا تو ان کی تسلی کے لیے فرمایا کہ اصل آرام آخرت کا آرام ہے۔
دنیا کی تکالیف پر صبر کرنا مومن کے لیے ضروری ہے۔
جنگ خندق سخت تکلیف کے زمانے میں سامنے آئی تھی۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 4098