مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اس جنگ کےموقع پرمسلمانوں کے پاس نہ کافی راشن تھا نہ سامان جنگ اوسخت سردی کازمانہ بھی...
حدیث حاشیہ:
اس جنگ کےموقع پرمسلمانوں کے پاس نہ کافی راشن تھا نہ سامان جنگ اوسخت سردی کازمانہ بھی تھا۔
خود مدینہ میں یہودی گھات میں لگے ہوئے تھے۔
کفار عرب ایک متحدہ محاز کی شکل میں بڑی تعداد میں چڑھ کرآئے ہوئے تھے مگر اس موقع پراندرون شہر مدافعت کی گئی اورشہر کوخندق کھود کرمحفوظ کیاگیا۔
چنانچہ اللہ کا فضل ہوا او ر کفار اپنے ناپاک ارادوں میں کامیاب نہ ہوسکے اورناکام واپس لوٹ گئے اورمستقبل کےلیے ان کے ناپاک عزائم خاک میں مل گئے۔
اس جنگ میں حضرت حذیفہ بطور جاسوس کفار کی خبر لینے گئےتھے۔
انہوں نے آکر بتلایا کہ آندھی نےکفار کےسارے خیمے الٹ دئیے اور ان کی ہانڈیاں بھی اوندھے منہ ڈال دی ہیں اور وہ سب بھاگ گئے ہیں۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 4103