مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: حضرت مولانا وحیدالزمان مرحوم نے ان اشعار کا منظوم ترجمہ یوں کیاہے: تو ہدایت کر نہ کرتا...
حدیث حاشیہ:
حضرت مولانا وحیدالزمان مرحوم نے ان اشعار کا منظوم ترجمہ یوں کیاہے:
تو ہدایت کر نہ کرتا توکہاں ملتی نجات کیسے پڑھتے ہم نمازیں کیسے دیتے ہم زکوۃ اب اتار ہم پرتسلی اے شہ عالی صفات! پاؤں جموا د ے ہمارے دے لڑائی میں ثبات بے سبب ہم پر یہ دشمن ظلم سےچڑھ آئے ہیں جب وہ بہکائیں ہمیں سنتے ہم ان کی بات

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 4106