مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: بخاری میں سلیمان بن صرد ؓ سے صرف یہی ایک حدیث مروی ہے۔ یہ ان لوگوں میں...
حدیث حاشیہ:
بخاری میں سلیمان بن صرد ؓ سے صرف یہی ایک حدیث مروی ہے۔
یہ ان لوگوں میں سب سے زیادہ بوڑھے تھے جو حضرت حسین ؓ کے خون کا بدلہ لینے کوفہ سے نکلے تھے۔
مگر عین الوردہ کے مقام پر یہ اپنے ساتھیوں سمیت مارے گئے۔
یہ 65 ھ کا واقعہ ہے۔
(فتح)

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 4109