🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: جیسا کہ آنحضرت ﷺ نے فرمایا تھا ویسا ہی ہوا۔ اس کے دوسرے سا ل صلح حدیبیہ...
حدیث حاشیہ:
جیسا کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا ویسا ہی ہوا۔
اس کے دوسرے سا ل صلح حدیبیہ ہوئی جس میں قریش نے آپ سے معاہدہ کیا پھر خود ہی اسے توڑ ڈالا جس کے نتیجہ میں فتح مکہ کا واقعہ وجود میں آیا۔
(فتح)
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 4110