مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اس حدیث کی شرح میں حضرت حافظ ابن حجر فرماتے ہیں: وکذالك أخرجھا إبراهیم الحربي في کتاب...
حدیث حاشیہ:
اس حدیث کی شرح میں حضرت حافظ ابن حجر فرماتے ہیں:
وکذالك أخرجھا إبراهیم الحربي في کتاب غریب الحدیث عن جابر قال غزا رسول اللہ صلی اللہ علیه وسلم محارب خصفة بنخل فرأوا من المسلمین غرة فجاءرجل منھم یقال له غورث بن الحارث حتی قام علی رسول اللہ صلی اللہ علیه وسلم بالسیف فذکرہ وفیه فقال الأعرابی غیر أني أعاھدك أن لا أقاتلك ولا أکون مع قوم یقاتلونك فخلی سبیله فجآء إلی أصحابه فقال جئتکم من عند خیر الناس وَقَدْ ذَكَرَ الْوَاقِدِيُّ فِي نَحْوِ هَذِهِ الْقِصَّة أَنه أَسْلَمَ وَأَنَّهُ رَجَعَ إِلَى قَوْمِهِ فَاهْتَدَى بِهِ خلق كثير۔
(فتح الباري)
خلاصہ یہ کہ رسو ل کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک کھجور وں کے علاقہ میں خصفہ نامی قبیلے پر جہاد کیا اور واپسی میں مسلمان ایک جگہ دو پہر میں آرام لینے کے لیے متفرق ہو کر جگہ جگہ درختوں کے نیچے سو گئے۔
اس وقت اس قبیلہ کا ایک آدمی غورث بن حارث نامی ننگی تلوار لے کر رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے سر ہانے کھڑا ہو گیا۔
پس یہ سارا ماجرا ہوا اور اس میں یہ بھی ہے بعد میں جب وہ دیہاتی نا کام ہو گیا تو اس نے کہا کہ میں آپ سے ترک جنگ کا معاہدہ کر تا ہوں اور اس بات کا بھی کہ میں آپ سے لڑنے والی قوم کا ساتھ نہیں دوں گا۔
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کا راستہ چھوڑدیا اور وہ اپنے ساتھیوں کے پاس آیا اور ان سے کہا میں کہ ایسے بزرگ شخص کے پاس سے آیا ہوں کہ جو بہترین قسم کا آدمی ہے۔
واقدی نے ایسے ہی قصہ میں یہ بھی ذکر کیا ہے کہ بعد میں وہ شخص مسلمان ہو گیا اور اپنی قوم میں واپس آیا اور اس کے ذریعہ بہت سی مخلوق نے ہدایت حاصل کی۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 4137