مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: حضرت زاہر بن اسود ؓ بیعت رضوان والوں میں سے ہیں۔ کوفہ میں سکونت پذیر ہو گئے...
حدیث حاشیہ:
حضرت زاہر بن اسود ؓ بیعت رضوان والوں میں سے ہیں۔
کوفہ میں سکونت پذیر ہو گئے تھے۔
اس لیے ان کو کوفیوں میں گنا گیا ہے۔
ان سے بخاری میں یہی ایک حدیث مروی ہے۔
حضرت زاہر بن اسود ؓ بیعت رضوان والوں میں سے ہیں۔
کوفہ میں سکونت پذیر ہو گئے تھے۔
اس لیے ان کو کوفیوں میں گنا گیا ہے۔
ان سے بخاری میں یہی ایک حدیث مروی ہے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 4174